مصطفٰیﷺمصطفىﷺ
*منبعٌ للصفاءْ*
آپ پاکیزگی کا مرکز ہیں
*سيّد الأنبياء*
تمام انبیاء کے سردار ہیں
*مِشعلٌ في الوفا*
وفا کے رستے کا چراغ ہیں
*كان في عطفهِ*
آپ بہت زیادہ شفیق تھے
*لليتامى دفى*
یتیموں کے لئے
*حن قلبي لهُ*
میرا دل اُن کا مشتاق ہے
*فاض شوقا إليه*
ان کا آرزو مند ہے
*ليس أرجو سوى*
ان کے سوا کسی سے امید نہیں
*شربةً من يديه*
کہ وہ اپنے مبارک ہاتھوں سے محبت کا جام پلائیں
*الصلاةُ عليه*اُن پر درود ہوں
*والسلامُ عليه*اُن پر سلام ہوں
*للسماءِ ارتقى*
آپ آسمانوں پر تشریف لے گئے
*فأتى بالنقاء*
کفر سے نجات کے لئے طہارت و پاکیزگی ساتھ لائے
*وغدا وجههُ*
آپ کا چہرہ روشن ہوگیا
*نيّرا مشرقا*
بہت ہی زیادہ روشن
*كان من عفوهِ*
آپ معاف کرنے والے تھے
*حين حان اللقاء*
جب لوگ معافی مانگنے آتے
*قال فلتذهبوا*
آُپ فرماتے جائو
*أنتم الطلقاء*
تمہیں معاف کیا
*كان في هديهِ*
آپ کو ہدایت کا تحفہ
*منهجا وسطا*
درمیانہ راستہ دیا گیا
*كان تُسعدهُ*
آپ جب بہت خوش ہوتے
*بسمةُ البُسطاءْ*
سادگی سے بہت پیارے انداز سے مسکراتے
*سيّدٌ في الكرم*
آپ مہربانوں کے مہربان تھے
*قمةٌ في العطاء*
جب آپ عطا فرماتے بہت زیادہ عطا فرماتے
#إلا_رسول_الله
#فداك_ابي_وامي_يارسول_اللهﷺ
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق